محترم والدین براہ مہربانی فیس ہر مہینے کی 10 تاریخ تک جمع کرا دیا کریں۔ شکریہ براہ مہربانی بحث مباحثے سے گر ہیز کریں اور ادارے کے عملے کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ شکریہ بچوں کو وقت پر سکول پہنچائیں اور صاف یونیفارم پہنا کر بھیجا کریں۔ شکریہ بچوں کو موبائل فون سے دور رکھیں کیونکہ یہ آلات اگر تعلیم و تربیت کے لیے استعمال کیے جائیں تو ہی معاشرے میں مثبت رجحان پیدا کیا جا سکتا ہے۔ شکریہ

Author name: admin

Uncategorized

What is Lorem Ipsum?

Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry’s standard dummy text […]

Scroll to Top
Google Search Field

Our Admission Criteria

Apply now